اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی ریلی

جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: ۲۸۱۷
تاریخ اشاعت: 13:08 - October 15, 2018

جرمنی میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی ریلیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقد ہوئی اس ریلی میں تقریبا ڈھائی لاکھ افراد نے شرکت کی۔

اس مارچ کے شرکا نے دائیں بازو کی انتہا پسندی کی سیاست کو بھی مسترد کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ دیواریں کھڑی کرنے کے بجائے انسانوں کے مابین پل تعمیر کیا جانا چاہئے۔ متعدد مزدور یونینز کے علاوہ انسانی حقوق کے کئی اداروں نے بھی اس مارچ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس مارچ میں شرکاء نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور وہ مہاجرین اور تارکین وطن کو محفوظ ٹھکانہ فراہم کرنے کے لیے بھی نعرے لگا رہے تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں