اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ولایت فضائی مشقوں کا آغاز

ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشقیں ایران کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مشقوں کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: ۲۹۷۱
تاریخ اشاعت: 14:18 - November 05, 2018

ولایت فضائی مشقوں کا آغازمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ولایت نامی فضا‏ئی مشقیں فوج کے خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں جن میں سپاہ کی فضائیہ اور آرمی کے اسکواڈرن بھی شامل ہیں جبکہ ان مشقوں میں فضائیہ سے متعلق سبھی ذیلی ادارے حصہ لے رہے ہیں-

ان مشقوں میں ڈیٹیکٹ اور ٹریک کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم  کو سرگرم رکھنے- دشمن کے نشانے کو تباہ کرنے، الیکٹرانیک وار فیئر آپریشن کی انجام دہی، پائلٹ کے ساتھ اور بغیر پائلٹ کے دشمن کے طیاروں کو نشانہ بنانے، ایئر ڈیفنس گیئر سسٹم  کو فعال بنانے اور اینٹی ریڈی ایشن اور کروز میزائل کو تباہ کرنے جیسے آپریشنز کی مشق کی جا رہی ہے-

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں