پارلمانی

پارلمانی

ایران کے اسپیکر کی پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین کو مبارک باد

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی سینیٹ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب پر صادق سنجرانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 963   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً