وزارت حج و زیارت

02 February 2025
وزارت حج و زیارت

امام خامنہ ای: شیطانی سیاست "صدی کی ڈیل" ہرگز کامیاب نہیں ہوگی/ اسلام پر یقین نہ رکھنے والی بعض اسلامی حکومتیں امریکہ کے فدائی بن گئی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے حج امور کے مشئولین اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے امام خامنہ ای نے واضح کیا کہ اب امریکیوں نے اپنی شیطانی سیاست کا نام "صدی کی ڈیل" رکھ دیا ہے تاہم انہیں جان لینا چاہئے کہ اللہ کے فضل و کرم سے یہ ڈیل ہرگز کامیاب نہیں ہوگی اور فلسطین کی یاد کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1862    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

مقبول خبریں