سپاہ پاسداران - صفحہ 6

02 February 2025
سپاہ پاسداران

امریکی اور صہیونی حکام ڈرامے باز ہیں، بریگیڈیر جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 376    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ شکست سے دوچار ہوا ہے، جنرل فدوی کا بیان

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ و اسرائیل کی بے بسی و شکست، ایران کی حقانیت اور اقتدار کو ثابت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 370    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

شہید عماد مغنیہ کے خون کا بدلا صیہونی حکومت کا خاتمہ ہے، جنرل قاسم سلیمانی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 325    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

امریکی بحری جہاز ایران کی متعین کردہ آبی گذرگاہ سے ہی گذر سکتے ہیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 312    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ایرانی انٹیلی جینس دشمن کو پر تک نہیں مارنے دے گی، وزیر داخلہ

ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے انٹیلی جینس اداروں نے بروقت کارروائی کر کے ملک میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی منتقلی نیز دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 173    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

مغربی ایران میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 164    تاریخ اشاعت : 2018/01/28

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 62    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

مقبول خبریں