اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ میدانی طاقت کا مذاکرات اور سفارتکاری کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار ہوتا ہے اور میدانی طاقت ، سفارتی کاری کی پشتپناہ ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4546 تاریخ اشاعت : 2021/05/03