اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل؛
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کو ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیحات میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم بدستور اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ صرف سیاسی اور سفارتکاری کے میدان میں نہیں بلکہ اسے کہیں زیادہ اوپر یعنی مزاحمت اور عملی میدان میں بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4570 تاریخ اشاعت : 2021/05/10