نقوی حسینیایران کی نیشنل سیکورٹی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودیوں کو جواب دینا ہو گا کہ اہل یمن پر جو بم گرائے گئے ہیں وہ کس ملک سے آئے اور ان ممالک نے کس کی اجازت سے ان مہلک بموں کو یمنیوں کی نسل کشی لئے سعودی عرب کو حوالے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3 تاریخ اشاعت : 2017/12/30