بیدارای اسلامی

02 February 2025
بیدارای اسلامی

مسئلہ فلسطین، دنیائے اسلام کے پہلے مسئلہ کے طور پر باقی/ یمنیوں کو ہتھیاروں کی نہیں، طبی اور غذائی امداد کی ضرورت

بیدارای اسلامی کے سکریٹری اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، حسب سابق دنیائے اسلام کے پہلے مسئلہ کے طور پر باقی ہے۔ ایران ، یمنیوں کو ہتھیار نہیں بلکہ طبی اور غذائی امداد عالمی اداروں کے ذریعہ فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 16    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں