20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور  یوم مادر  کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 679                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/09