املاک

املاک

سری لنکا میں مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری

روہنگیا کے بعد مسلمانوں پر تشدد کا سلسلہ اب سری لنکا تک پھیل گیا، ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود بودھ انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے گھر، دکانیں اور گاڑیاں جلا دیں، جلے ہوئے گھر سے ایک مسلمان نوجوان کی لاش ملی ہے، پولیس اہلکار بپھرے بودھ انتہا پسندوں کے سامنے بے بس نظر آئے
خبر کا کوڈ: 698   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں