ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے ایثار و فداکاری اور شہادت کی ثقافت دوبارہ اجاگر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 743 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
اسلامی جمہوریہ ایران میں 13 مارچ کو یوم شہداء منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 729 تاریخ اشاعت : 2018/03/13