16 October 2024

ایران اور روسی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور شامی مسئلے کے حل پر تبادلہ خیال کیا.
خبر کا کوڈ: ۱۷۵۵
تاریخ اشاعت: 12:36 - July 03, 2018

ایران اور روسی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام پر گفتگومقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محمد جواد ظریف' نے پیر کی رات اپنے روسی ہم منصب 'سرگئی لاوروف' کے ساتھ اس ٹیلی فونک رابطے میں کچھ دوطرفہ مسائل، بحیرہ کیسپین کے 5 ویں سربراہی اجلاس کے انعقاد اور شامی بحران کو حل کرنے کے طریقوں پر گفتگو کی. 

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں اردن، شام اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے سرحدی علاقوں میں شامی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھرپ ہو گیا.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں