16 October 2024

ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں منعقد ہوگا

ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز ویانا میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہم منصبوں کی شرکت متوقع ہے.
خبر کا کوڈ: ۱۷۵۸
تاریخ اشاعت: 14:06 - July 03, 2018

ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں منعقد ہوگامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق،ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز ویانا میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہم منصبوں کی شرکت متوقع ہے.

یہ نشست ایران کی درخواست پر منعقد کی جارہی گی جس میں 'محمد جواد ظریف' سمیت برطانیہ، فرانس، جرمنی، روسی اور چینی وزرائے خارجہ شرکت کریں گے.

آئندہ اجلاس میں جوہری معاہدے سے امریکہ کی غیرقانونی علیحدگی کے بعد اس معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے یورپ کے مجورہ پیکیچ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں