یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑے آئزن ہاور پر 24 گھنٹے میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 5784 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے تخریبی اور سازشی منصوبوں کے باوجود ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3926 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3924 تاریخ اشاعت : 2019/06/19
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف دھات کی صنعتوں پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3907 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3885 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران اس کا سخت ترین حریف ہے اور اس کی دھونس دھمکی میں آنے والا نہیں۔
دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ دشمن کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ذلت کو گلے لگانا ہے اور ایران کے غیور عوام ذلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3878 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3863 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سمیت بین الاقوامی معاہدوں سے نکلنے کے امریکی رجحان نے دنیا کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3862 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3856 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3832 تاریخ اشاعت : 2019/04/20
یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
خبر کا کوڈ: 3829 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں گھٹتے ہوئے امریکی اثرورسوخ کی بنا پر واشنگٹن دیگر ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3824 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3822 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3812 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3799 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3797 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
خبر کا کوڈ: 3769 تاریخ اشاعت : 2019/04/02
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743 تاریخ اشاعت : 2019/03/12