مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دفترخارجہ میں دوطرفہ تعلقات اورافغان مفاہمتی عمل پربات چیت ہوگی۔
پیغام کا اختتام/