16 October 2024
امریکہ

ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن

ایران بھر میں آج عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن منایا گیا۔ انتالیس سال قبل چار نومبر انیس سو اناسی کو ایران کے انقلابی طلبہ کے ایک گروپ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکی سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں قائم امریکی سفارت خانے نما جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2958    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

امریکی پابندیوں سے چھوٹ ملنا ایرانی تیل کے خریداروں کیلئے فائدہ مند

ہندوستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران مخالف نئی امریکی پابندیوں سے چھوٹ ملنے سے ہندوستان سمیت ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو فائدہ پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 2957    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

امریکہ ایرانی عوام کو نہیں جھکا سکتا

ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایرانی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2955    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا کل 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2948    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

یورپ اور امریکہ میں شدید کشیدگی

امریکہ ایک اور جوہری معاہدے سے دستبردار ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2942    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

موساد ایران و یورپ کے روابط کو خراب کرنے کے درپے

ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2937    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2929    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

آخرکار، امریکہ نے بھی جنگ یمن بند کرنے کا مطالبہ کر ڈالا

یمن پر سعودی جارحیت کو چوالیس ماہ گزر جانے کے بعد امریکی وزرائے خارجہ اور جنگ دونوں نے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب جنگ مخالفین اور برطانوی پارلیمینٹ کے بعض ارکان نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر لندن کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے ریاض کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2923    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

امریکہ میں فائرنگ، چھپن افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چھپن افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2894    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

ایٹمی میزائل کی تنصیب پر پولینڈ کا بیان

پولینڈ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی میزائل کی تنصیب کےبارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2870    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

غزہ کی صورتحال پر یورپی یونین کو تشویش

غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی آئے روز شہادتوں پر یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2821    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2810    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

امریکہ کی گھناؤنی سازشیں ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2804    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

امریکہ غلط بیانی سے کام نہ لے: پاکستانی وزیر خزانہ

امریکہ جہاں پاکستان کی سکیورٹی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اب وہ پاکستان کے اقتصادی امور میں بھی لب کشائی کرنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2802    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2778    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیرقانونی

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2754    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ متعدد ہلاک

شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 2733    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ : شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2731    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکہ سے چھٹکارا یورپ کی ترقی و پیشرفت کیلئے ضروری

اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیر ا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2730    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

روس اور ہندوستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان

امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2728    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

مقبول خبریں