16 October 2024
امریکہ

سلامتی کونسل اسرائیل کو چھوٹ دینا بند کرے: ایران کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1326    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکہ میں فائرنگ 22 افراد ہلاک

امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1304    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران میں امریکا کے سلسلے میں بے اعتمادی بے حد بڑھ گئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1300    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی شروع کر دے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیان دوبارہ شروع کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 1274    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کی اور آئندہ بھی نہیں کرے گا، تہران کے خلاف پابندیوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 1268    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

صیہونی حکومت کا ناپاک چہرہ سامنے آگیا

تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حق واپسی مارچ نے پوری دنیا کے سامنے صیہونی حکومت کے ناپاک چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1260    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

جنوبی شام میں نیا محاذ بنانے کی امریکہ اور دہشت گردوں کی کوشش

امریکہ سے وابستہ دہشت گرد شام میں خود کے لئے ایک علاقہ قائم کرنے کے لئے درعا میں ایک بڑی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1252    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

امریکہ مردہ باد ریلی

پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

یمن پر جارحیت میں امریکہ اور برطانیہ کا گٹھ جوڑ شرمناک : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکی اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 1240    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

یورپی پارلیمنٹ میں میکرون کے خلاف اور شام پر حملے پر احتجاج

یورپی پارلیمنٹ میں فرانسیسی صدر کے خطاب کے ساتھ ہی یہ پارلیمنٹ شام پر امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کے خلاف احتجاج کے میدان میں تبدیل ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1229    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1219    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی

شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1215    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

شام پر حملہ وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1200    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

شامی فوج کی کارروائی، امریکہ کے 15 میزائل تباہ

شام کی فوج نے امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1199    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج

شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1198    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امریکہ کی بربریت شام پر 110 میزائل فائر

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1194    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

امریکہ کی جنگ پسندی کی مخالفت

شام کے خلاف امریکہ کی ممکنہ جارحیت کی عالمی سطح پر مخالفت کی جارہی ہے۔ جبکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعووں کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو دمشق بھیجنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1192    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

ایٹمی معاہدے کو توڑا تو امریکہ تنہا ہوکے رہ جائے گا

ایک طرف امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایٹمی معاہدے میں اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے تو دوسری جانب امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے ممکنہ طور پر نکل جانے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1181    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

امریکہ و یورپ شام میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے: شامی مندوب

شام نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1138    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

امریکی مداخلت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

پاکستان کے عوام نے امریکہ کی جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1109    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

مقبول خبریں