امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3192 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
اخبار نیویارک ٹائمز نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولیعہد کے ساتھ امریکی صدر کے مشیر کے مسلسل رابطے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3170 تاریخ اشاعت : 2018/12/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتوں کو غیر ضروری اور مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3151 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3143 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3134 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3133 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3094 تاریخ اشاعت : 2018/11/27
یورپی یونین کے انرجی کمشنر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو نعم البدل موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3091 تاریخ اشاعت : 2018/11/26
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3089 تاریخ اشاعت : 2018/11/24
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3083 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
ایران کے وزیر دفاع نے ایران کی صورت حال کو پابندیوں سے قبل کی صورت حال سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم پابندیوں کا یہ مرحلہ بھی ماضی سے زیادہ بہتر طریقے سے تیزی کے ساتھ عبور کر لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3081 تاریخ اشاعت : 2018/11/20
ایران کی حکومت اور عوام نے اپنی استقامت اور یکجہتی سے امریکی سازشوں کو ایک بار پھرناکامی سے دوچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3052 تاریخ اشاعت : 2018/11/16
شمالی کیلی فورنیا کے جنگلی علاقوں میں لگنے والی آگ اور اس سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی لاپرواہی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انسٹھ تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3034 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3033 تاریخ اشاعت : 2018/11/15
شمالی کیلی فورنیا کے جنگلی علاقوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر اڑتالیس تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3029 تاریخ اشاعت : 2018/11/14
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا موجودہ امریکی حکومت کی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3003 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں اور امریکی نائب وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے باوجود یہ تعلقات سردمہری کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2999 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2998 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کو ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2969 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
امریکہ کی خودسرانہ پابندیوں کے مقابلے میں عالمی برداری کی جانب سے ایران کی حمایت، تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2965 تاریخ اشاعت : 2018/11/04