16 October 2024
امریکہ

جیزان پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 2727    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکہ نے سعودی عرب کو پھر پلیک میل کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آل سعود کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی حفاظت کرنے والے امریکی فوجیوں کی اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2725    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720    تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایرانی عوام امریکہ کو ایک اور طمانچہ رسید کریں گے، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے سانحہ اہواز میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ایران کی طاقت اور سربلندی کی نشانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2717    تاریخ اشاعت : 2018/10/05

عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم

ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2705    تاریخ اشاعت : 2018/10/03

امریکہ پر اعتماد نہیں: شمالی کوریا

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکاپراعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2691    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

امریکہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر کے کامیاب نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کر کے عالمی سطح پر بدنظمی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2683    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ کو منہ کی کھانی پڑے گی: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
خبر کا کوڈ: 2678    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ کی غنڈہ گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ

سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غنڈہ گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2634    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایران کے خلاف امریکہ کی غلط پالیسی شکست سے دوچار : حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئے جوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدہ سے نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

عراق: بغداد سے امریکہ اور برطانیہ کے سفیروں کو نکالے جانے کا مطالبہ

عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے انتصار الموسوی نے کہا ہےکہ عراق میں امریکہ اور برطانیہ کے سفیر ملک کی تقسیم کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے انھیں عراق سے نکال باہر کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2576    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے: روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اہواز حملے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم امریکہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2567    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

امریکہ بلا جواز اقدامات کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے

چین نے روسی جنگی سامان خریدنے کی امریکی پابندی پر کہا ہے کہ امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 2553    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب عالمی کانفرنس میں تنہا

ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
خبر کا کوڈ: 2537    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

اٹلی میں سعودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2536    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

یمن کی سڑکوں کی فضا میں لبیک یاحسین اور ھیہات منا الذلہ کی گونج

عاشورہ کے دن یمن میں صنعا اونر صعدہ کی سڑکوں کی فضا لبیک یاحسین اور ھیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھیں۔
خبر کا کوڈ: 2528    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے، صالحی

ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے آئی اے ای او کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا مستقبل عالمی تشویش بن گیا ہے اور اس معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2499    تاریخ اشاعت : 2018/09/17

امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقید

امریکی صدر ٹرمپ پر اس ملک میں تنقید و نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2433    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

قوم امریکہ کے ناک بھوں چڑھانے سے مرعوب نہ ہو، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور ایرانی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر کوئی قوم منھ زوروں کے ناک بھوں چڑھانے سے نہ ڈرے اور اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرے تو وہ دنیا کی سپر طاقتوں کو پسپائی اور شکست پر مجبور کر سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2422    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

امریکہ ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مقبول خبریں