پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2117 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ایران پر امریکہ کی ممکنہ نئی پابندیوں میں ہندوستان نے جولائی کے مہینے میں ایران سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل درآمد کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2098 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنےکے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2075 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
اعلی ایرانی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2036 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ایران کےوزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوگیا ہے اور اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے کھلےعام سیاسی دباؤ کا ہتھکنڈا استعمال کرنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2030 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2021 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اقدام جوہری معاہدے کے سلسلے میں موثر تھا۔
خبر کا کوڈ: 2000 تاریخ اشاعت : 2018/07/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 1988 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی حکام کے بیانات پر جن میں ایک طرف دھونس و دھمکی اور دوسری طرف مذاکرات کی باتیں ہیں، ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یہ بات جان لینا چاہئے کہ موجودہ دور تسلط پسندی، دھونس و دھمکی اور خودسری کا دور نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1981 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورت حال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورت حال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1961 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے ایران کے تیل کے بائیکاٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تیل برآمد نہ کرپانے کی صورت میں بھی اپنے کچھ منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1956 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
خبر کا کوڈ: 1955 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
شمالی افغانستان کے صوبے قندوز کے عوام نے امریکی حملوں میں عام شہریوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1953 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1913 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنیچر کو بیرونی ممالک میں تعینات سفیروں، ناظم الاموروں اور وزارت خارجہ کے حکام و عہدیداروں سے ملاقات میں حقیقی معنی میں قومی مفادات کے تحفظ کو خارجہ پالیسی کا اصلی ہدف قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 1939 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1917 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1914 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1909 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے نفرت انگیز رویے کے مقابلے میں سفارتکاری اور قانونی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1876 تاریخ اشاعت : 2018/07/18