یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان ورکنگ لیول اجلاس آج شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1864 تاریخ اشاعت : 2018/07/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1847 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک کے سرابراہان فوجی اخراجات میں اپنے حصے کی رقم میں اضافے پر متفق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1825 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
شہرکرد، 11 جولائی، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب فورس (IRGC) کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے اور وہ اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا.
خبر کا کوڈ: 1817 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے کنٹرول روم میں تبدیل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1809 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1787 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز ویانا میں منعقد ہوگا جس میں ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہم منصبوں کی شرکت متوقع ہے.
خبر کا کوڈ: 1758 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہاہے کہ شمالی کوریا کا بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام ایک سال کے اندر تلف کیاجاسکتاہے۔
خبر کا کوڈ: 1744 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
خبر کا کوڈ: 1740 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
حزب اللہ عراق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1736 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عہد شکنی ، بدنامی اور جوہری معاہدے سے علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بدنامی سے ایران کو فائدہ پہنچےگا۔
خبر کا کوڈ: 1670 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
ایرانی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ کا اس بیان کیساتھ کہ امریکہ تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مظہر ہے، کہا کہ واشنگٹن اور پیونگ یانگ کے تعلقات کا مستقبل ہرگز مثبت نہیں ہوسکتا جبکہ دوسری جانب اسرائیل کے اعصاب پر بھی ہمیشہ کی طرح سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 1608 تاریخ اشاعت : 2018/06/17
ایران نوازی اور اسرائیل نوازی یا امریکہ نوازی یا سعودی نوازی آج کل کی رائج اصطلاحات ہیں جن سے سعودی ـ یہودی ذرائع ابلاغ میں بھرپور استفادہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1596 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1572 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
جی سیون میں امریکہ کے چھے شریک ملکوں نے ایک مشترکہ بیان میں واشنگٹن کے یکطرفہ تجارتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کے مقابلے میں ٹھوس کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1540 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے تجارتی جنگ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر کے رویئے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1539 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے سربراہ عبدالعلی علی عسکری نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی رائے عامہ میں پے در پے رسوائی کے نتیجے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1538 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
افغانستان میں امریکہ کی زیرکمان نیٹو کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ واشنگٹن کے خفیہ رابطے ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1528 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1502 تاریخ اشاعت : 2018/05/28