روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1103 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1092 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
یورپ، امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اس کا ساتھ نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 1085 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
شام میں جیش الاسلام کے گیارہ سو اٹھانوے دہشت گرد اپنے گھرانوں کے ساتھ چوبیس بسوں کے ذریعے دوما سے جرابلس منتقل ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1025 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 1020 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
ایران کے وزیر دفاع نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تہران، قومی دفاع اور دفاعی طاقت خاص طور سے میزائل توانائی کو مضبوط و مستحکم بنائے جانے کو ایران کا فطری حق سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں وہ پیشرفت کا عمل بدستور جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1018 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں نے تمام علاقوں میں حکومت کی رٹ بحال کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں داعشی دہشت گردوں کا کوئی اڈہ باقی نہیں بچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1000 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 982 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعلقات امریکہ کے ساتھ پہلے جیسے نہیں رہے۔
خبر کا کوڈ: 981 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
امریکہ نے دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کے بہانے اپنے ایک ہزار تازہ دم فوجیوں کو افغانستان روانہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 965 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے انصار الله کی جانب سے سعودی عرب پر میزائلی حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے سعودی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سعودیوں کا مقصد عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنا ہے.
خبر کا کوڈ: 939 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں یمن کی جنگ میں امریکہ کی مداخلت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں شراکت داری ناقابل یقین ہے۔
خبر کا کوڈ: 937 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بدھ کی صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنگ کی آگ بھڑکانے سے باز آجائیں۔
خبر کا کوڈ: 933 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے پاس بہت سے راستے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 930 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے سے امریکہ اور ایران کے درمیان محاذ آرائی کی صورت پیدا ہو سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 927 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے حامی اور علاقائی امن کو متاثر کرنے والے ممالک امریکہ کو اربوں ڈالر بھتے کے طور پر دیتے ہیں جن کا یہی مقصد ہے کہ امریکہ ان کی جارحانہ اور غیرتعمیری پالیسیوں کی حمایت کرے.
خبر کا کوڈ: 919 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
سعودی حکام نے ایران اور حزب اللہ سے تعلقات توڑنے کے عوض حکومت کو شام کو مالی امداد دینے اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک کرنے کی پیشکش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 916 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 909 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
فرانس نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 883 تاریخ اشاعت : 2018/03/24