16 October 2024
امریکہ

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے رونما ہونے والے واقعات میں چونتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 861    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس

روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 860    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 843    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کا مناسب انداز میں جواب دے گا
خبر کا کوڈ: 828    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

پاکستان کےوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے واشنگٹن میں امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات کی اور افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 814    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کا رائٹر کی افواہوں پردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹر کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 805    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

روس کے خلاف نیا محاذ

روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 793    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم

روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 787    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکہ میں فائرنگ، چار ہلاک و زخمی

امریکہ کی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 781    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گردی کے حامی

شام کے صدر بشار اسد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی بدستور دہشت گردوں کی مالی اور سیاسی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 777    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

یمنی فوج نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 766    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 758    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ٹرید ٹیرف پر امریکہ - یورپی یونین مذاکرات ناکام

اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر امریکہ کے مسلط کردہ ٹیرف سے چھوٹ حاصل کرنے کے لیے یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 717    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا: ایران

بہروز کمالوندی :تہران اپنی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی صورت میں اور کسی بھی سطح پر کسی سے بھی مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 710    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی پالیسی

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر فرقوں اور گروہوں میں تقسیم کی سازش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 705    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

صیہونی ایران کے سامنے بے بس

خاتم‌الانبیاء بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 704    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

بیرونی طاقتوں کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ خطے میں ایران کی موجودگی کا بیرونی طاقتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ایران اس معاملے میں کسی کو بھی مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 687    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے

عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 661    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

ایران - پاکستان گیس معاہدے میں امریکہ رکاوٹ

امریکہ ، پاکستان کے ساتھ دوستی کی آڑ میں پاکستان کی اقتصادی پیشرفت میں بڑی رکاوٹ کا باعث بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 651    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 646    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں