02 February 2025

امریکہ اور ترکی کے مابین فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے مذاکرات

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے مرکزی کردار فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے امریکا اور ترکی کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: ۳۳۵۱
تاریخ اشاعت: 17:20 - January 04, 2019

امریکہ اور ترکی کے مابین فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے مذاکراتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ایف بی آئی اور دیگر امریکی ایجنسیوں کے وفد ترک حکام سے ملاقات کریں گے جس کے بعد ناکام بغاوت کے اہم ملزم سے ملاقات کی جائے گی۔

ترکی 2016 کی ناکام بغاوت کا ذمہ دار فتح اللہ گولن کو ٹھہراتا ہے جس میں 250 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔ جس کے بعد ترکی میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ شروع کیا گیا اور ترکی نے امریکہ سے فتح اللہ گولن کو تحویل دینے کا مطالبہ کیا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں