16 October 2024
امریکہ

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ

محمد البرادعی نے امریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2359    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

پاکستان امریکہ کا نوکر نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2353    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

شام میں امریکی اتحاد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی، 7 جاں بحق و زخمی

امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد عالمی اتحاد کے جنگی طیاروں کی پیر کی رات مشرقی شام میں الشعفہ کے علاقے پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2328    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2280    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ

شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2277    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ دنیا میں تنہا ہوگیا ہے، مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکہ ، جوہری معاہدے سے نکل کر دنیا میں تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2275    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

پرامن ایٹمی پروگرام شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ ڈاکٹر صالحی

ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام میں برطانیہ نے امریکہ کی جگہ لے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2250    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عمران کی حکومت سے بھی امریکا کا ڈو مورکا مطالبہ

امریکہ نےعمران خان کی ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2245    تاریخ اشاعت : 2018/08/22

امریکا کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہوگیا ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہوگیا ہے لیکن ایٹمی معاہدہ امریکا کے بغیر بھی باقی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2235    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2211    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان

ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

امریکی اداروں نے آگ پر قابو پانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے عہدیداروں نے ریاست میں لگنے والی وسیع آگ پر قابو پانے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2187    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

امریکہ میں ہائی جیک ہونے والا طیارہ گرکرتباہ

امریکی ریاست واشنگٹن کے ایئرپورٹ پر ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2173    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

شہید عارف حسین کی برسی پرتہران میں سیمینار

قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی کی شہادت کی 30 ویں برسی کی مناسبت سے تہران میں سیمینار منعقد ہوا جس سے ایران، پاکستان اور امریکہ سے آئے ہوئے مقررین اور اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2170    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

ایران کے خلاف اقدامات کی وجہ سے امریکہ گوشہ نشینی کا شکار

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2153    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

امریکہ پابندیوں کے خاتمے کا وعدہ پورا کرے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے سنگاپور معاہدے کے تحت امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2151    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

منافقت میں امریکہ کا کوئی ثانی نہیں : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2139    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2132    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

مجھ پر قاتلانہ حملہ امریکہ نے کرایا ہے، صدر وینیز ویلا

وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2126    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

مقبول خبریں