ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
خبر کا کوڈ: 1493 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 1382 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
صدر موومنٹ نےکہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی شکست کھاچکی ہے.
خبر کا کوڈ: 1458 تاریخ اشاعت : 2018/05/23
ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 1444 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 1443 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومتی ارکان اور ان کے اہل خانہ کے ایک اجتماع سے خطاب میں ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1440 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1415 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے موقع پر امریکا نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈل تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیلی ادارے نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1411 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1388 تاریخ اشاعت : 2018/05/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو ایران اس پر سخت رد عمل ظاہر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1384 تاریخ اشاعت : 2018/05/08
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 1381 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 1376 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 1369 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1368 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1365 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
امریکہ کے سابق صدر جارج بش کو جوتا مارنے والے عراقی صحافی منتظر زیدی نے اپنی عوامی مقبولیت کے پیش نظر عراق میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1364 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ وہ ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1360 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے میں کسی بھی تبدیلی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1348 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1337 تاریخ اشاعت : 2018/05/01