مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا اس بات کا اعتراف کررہی ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدہ کرکے امریکہ کی تمام گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ آج مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی شکست نمایاں ہے کیونکہ امریکہ نے بین الاقوامی معاہدے کو توڑا ہےاور ہم نےعالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ۔
پیغام کا اختتام/