16 October 2024

یورپ، اقتصادی پیکیچ کی مد میں ایران سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا: جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق یورپ جو نیا اقتصادی پیکیچ ایران کو دینے والا ہے اس کی مد میں ہم سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا۔
خبر کا کوڈ: ۱۷۷۷
تاریخ اشاعت: 11:26 - July 06, 2018

یورپ، اقتصادی پیکیچ کی مد میں ایران سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا: جوادظریفمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق یورپ جو نیا اقتصادی پیکیچ ایران کو دینے والا ہے اس کی مد میں ہم سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف' نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے ایئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کوئی نیا مطالبہ نہیں کررہا جبکہ اس کا اصل مطالبہ یہی ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر قائم رہے.

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین ایران کو نئے اقتصادی پیکیچ دینے والی ہے جبکہ ہماری توقع یورپ  سے یہ ہے کہ ایرانی عوام کے مفادات کو یقینی بنائیں

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں