یورپی یونین

یورپی یونین

ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا پہنچ گئی

ایرانی مذاکراتی وفد علی باقری کی سربراہی میں کچھ گھنٹے پہلے ویانا پہنچ گیا جہاں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5757   تاریخ اشاعت : 2022/08/04

طالبان نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا

یورپی یونین کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے 65 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4928   تاریخ اشاعت : 2021/08/11

یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3866   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3753   تاریخ اشاعت : 2019/03/13

اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3726   تاریخ اشاعت : 2019/03/07

برطانیہ: بریگزیٹ ڈیل سے متعلق 5 ترمیمی بل مسترد 2 منظور

یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3554   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

قومی مفادات کی تکمیل کے لئے داخلی توانائیوں پر انحصار ضروری، ڈاکٹر کمال خرازی

ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی کے قیام کے بارے میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق یورپی یونین کے وعدوں کے باوجود اپنے قومی مفادات کی تکمیل اور حصول کے لئے داخلی صلاحیتوں اور توانائیوں پر ہی انحصار کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3535   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

وارسا اجلاس میں بیشتر ممالک کی عدم شرکت

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارسا اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3484   تاریخ اشاعت : 2019/01/21

یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3449   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3407   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

دہشت گردی کے خلاف مہم میں یورپ غیر سنجیدہ، بہرام قاسمی

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے تحت کچھ ایرانیوں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق یورپی یونین کے غیر منطقی اور حیرت انگیز فیصلے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3399   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

یورپ ایس پی وی نظام پر عملدرآمد میں تاخیر کا ذمہ دار، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی بابت کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3356   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3306   تاریخ اشاعت : 2018/12/29

ہارنے کا خوف برطانوی وزیراعظم نےووٹنگ ملتوی کردی

یورپین کورٹ آف جسٹس نے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3182   تاریخ اشاعت : 2018/12/11

مقبول خبریں