ہارنے کا خوف برطانوی وزیراعظم نےووٹنگ ملتوی کردی

یورپین کورٹ آف جسٹس نے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3182
تاریخ اشاعت: 11 December 2018 - 18:58 - 01March 2640

ہارنے کا خوف برطانوی وزیراعظم نےووٹنگ ملتوی کردیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزیٹ ڈیل پر ووٹنگ ملتوی کر دی۔ سو سے زائد کنزرویٹو ایم پیز بریگزٹ کے خلاف تھے، برطانوی وزیراعظم کو جب اپنی شکست نظر آئی تو انہوں نے ووٹنگ ملتوی کر دی۔

دوسری جانب یورپئین کورٹ آف جسٹس نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے پر عمل درآمد کا فیصلہ واپس لے سکتا ہے، اس کے لیے یورپی یونین کے دیگر 27 ممالک کی اجازت کی ضرورت نہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً