ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین ثقافتی نتائج
ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
ہم اس وقت اس عمیق انقلاب کے چالیسویں کے قریب ہیں، اس انقلاب کو بہتر طریقہ سمجھنے کی راہ میں، اس کے اہم ترین نتائج کی تحقیق کی راہ میں مختلف ثقافتی، سیاسی ، اقتصادی اور علمی و غیرہ کو بیان کریں گے۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین ثقافتی نتائج
- معاشرہ کے بڑے پیمانہ پر سیاستگذاری، قانونگذاری اور اجراء کے ابعاد میں اسلامی قوانین کا اجراء اور احیاء
- خالص اسلامی محمدی (ص) کا احیاء اور امریکی اسلامی کا خاتمہ
- عالم اسلام کے عظیم انقلاب کا نقطہ آغاز حضرت حجت (عج) کی علمداری
- ایران کے لوگوں کے اندر خدا محوری کا احیاء اور وحی، معنوی اور اخلاقی انقلاب کی اتحاد
- انسانی مکاتب پر بحث و تنقید اور اسلام کی حقانیت اور اس کے کار آمد ہونے کا اثبات
- مادی اور مبتذل معیاروں کے بجائے خالص اسلامی اقدار کو جگہ دینا
- دین اور معنویت سے سیاست کو جوڑنا
- ولایت الہی کا احیاء اور معاشرہ میں اس کا اقتدار اور مسلمانوں کو انسانی عظمت و جلالت واپس کرنا
- عمومی معلومات کی سطح کا اضافہ
- کھلم کھلا فساد، لا ابالی پن اور مغربی بے حیائی کا مقابلہ
- اسلامی اور قرآنی ثقافت کا رواج الہی شعائر اور اسلامی احکام کا احیاء
- معاشرہ میں عورت کی معنوی شان اور اس کے مرتبہ کا احیاء
- ایثار و قربانی کی عمومی ثقافت کا شہادت اور قومی روحی تبدیلی کا احیاء
- قومی، اسلامی پہچان کا احیاء اور ایرانی قوم کو عزت بخشنا
- خود آگہی کے جذبہ کی ترویج اور پرورش
- سماجی مقامات کے مفہوم کو مادی سطح سے معنوی سطح میں بدلنا
- صالح، مومن اور ماہر انسانوں کی تربیت
- ثقافتی انحطاط، گھٹیاپن سے مقابلہ اور خالص ایرانی اور اسلامی ثقافتی اور ہنری ظریفتوں اور استعداد بڑھانے کے لئے راہ ہوار کرنا اور لوگوں کی قومی پہچان کا احیاء
پیغام کا اختتام/