16 October 2024
امام خمینی

امام خمینی کی شخصیت آیت اللہ کاشانی کی زبانی

امام کا طرز عمل لوگوں کو اس طرح متوجہ کرتا تھا کہ ہر وقت ان کی طرف دیکھنے کی خواہش پیدا ہوتی تھی اور اگر کوئی ان سے واقف نہ ہوتا تو وہ پہلی ہی ملاقاتوں میں اس روحانیت کو پوری طرح محسوس کرتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5785    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

حضرت امام خمینی (رہ) نے عالمی یوم قدس کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا

مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پرانا، قدیمی اور اہم مسئلہ ہے اور عالمی سامراجی طاقتیں خاص طور پر امریکہ، یورپ اور اس کے اتحادی ممالک اس مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5358    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

ایران کی مسلح افواج کی طاقت و قدرت سے صیہونی حکومت کا آرام و سکون سلب ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی تمام حرکات و سکنات ایران کی مسلح افواج کے زير نظر ہیں ۔ اگر تم نے کوئي معمولی سی حرکت بھی کی تو ہماری مسلح افواج کا رخ اسرائيل کے مرکز کی طرف ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5318    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

حضرت امام خمینی (رح) کی بابصیرت شخصیت نے اسلام کا اصلی چہرہ پیش کیا

لیاقت باغ راولپنڈی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مقریرین کا کہنا تھا کہ حضرت امام خمینی (رہ) وہ بابصیرت رہنما تھے جنہوں نے اقوام عالم کو اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناس کرایا۔
خبر کا کوڈ: 4895    تاریخ اشاعت : 2021/08/02

اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رہ) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریت، حضرت امام خمینی (رہ) کی سب سے اہم خلاقیت، جدت اور نوآوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4669    تاریخ اشاعت : 2021/06/05

مکتب امام خمینی (رہ) میں "عوام " پر توجہ بنیادی اصولوں میں شامل ہے

اسلامی تبلغات تنظیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں تربیت یافتہ افراد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکتب امام خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ افراد کی توجہ ہمیشہ معاشرے اور سماج کے دوسرے افراد پر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4667    تاریخ اشاعت : 2021/06/03

حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے/ دفاع مقدس میں علماء کا اہم کردار

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے قم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے اور دفاع مقدس میں علماء نے اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4289    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

حوزہ علمیہ قم کےممتاز عالم دین آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز عالم دین اورحضرت امام خمینی (رہ) تعلیمی اور تحقیقی سینٹر کے سربراہ آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4075    تاریخ اشاعت : 2021/01/02

شہید سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے/ وقت اور جگہ کا انتخاب ایران کرےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے لیکن اس کی جگہ اور وقت ایران معین کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4070    تاریخ اشاعت : 2021/01/01

شہید سلیمانی ، مکتب امام خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ شاگرد تھے/ ہمیشہ جنگ کی فرنٹ لائن پر حاضر رہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رہ) کے تریبت یافتہ شاگرد تھے اور وہ ہمیشہ جنگ میں فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4065    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

انقلاب اسلامی نے امریکہ کو اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بسیجی اور رضاکارانہ فکر کو نامحدود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انقلاب اسلامی کی طاقت نے امریکہ کو اس کی اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4011    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

دشمن کی ایرانی قوم کے اندر مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ کے گیلری ہال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی ایرانی قوم کے اندر مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3921    تاریخ اشاعت : 2019/06/18

سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذہبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 24ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3725    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

امریکہ، ایران اور اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کےدرپے: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مستقبل خوداعتمادی، مزاحمت، سائنس اور اپنی صلاحیت و توانائی پرانحصار کرنے کی بدولت روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3716    تاریخ اشاعت : 2019/03/01

امام خمینی ، علامہ اقبال اور مودودی اتحاد امت کے ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدسہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بڑے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان ایران تعلقات کے علاوہ عالم اسلام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3639    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

آئی آر آئی بی کے سربراہ اور ڈائریکٹروں کی امام خمینی (رح) کے مرقد مطہر پر حاضری

آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی ، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3615    تاریخ اشاعت : 2019/02/10

عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3607    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3578    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3556    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

مقبول خبریں