16 October 2024
امام خمینی

اسلامی انقلاب کے ممتازترین سیاسی نتائج

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 235    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۳

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 231    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 223    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

تاریخ انقلاب اسلامی/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 217    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 221    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین ثقافتی نتائج

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 215    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

ایئرپورٹ پر استقبال امام خمینی (رح) کی یادگار تقریب/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 205    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۲

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 206    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی

جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 203    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

آغاز عشرہ فجر/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 199    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
خبر کا کوڈ: 198    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج - ۱ -

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 197    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

مکتب تشیع، مدافع حق اور استقامت کا مظہر

امام خمینی : مذہب تشیع کی روسے معاشرے کے تمام افراد، آزاد اور مستقل ہیں اور جب بھی اسلام نے کسی دیار میں فتح کا پرچم لہرایا تو لوگوں نے خوشی سے اسلام کا استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 192    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہچان ہیں

تہران کے خطیب جمعہ نے امام خمینی رح کو اسلامی انقلاب کی پہچان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 152    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

بسیج امام کی دراس کرگل میں امدادی کارروائیاں

علاقے کے لوگوں نے بسیج امام کی اس غریب پرور فعالیت کی سراہنا کرتے ہوئے ادارے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آیندہ بھی اس طرح کے رضاکارانہ کام انجام دے کر عام عوام کے لئے سہولیت فراہم کریں۔
خبر کا کوڈ: 135    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 122    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 101    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 88    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 83    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

مقابلہ مقالہ نویسی، بزبان اردو

موسسہ تنظیم و نشرآثار امام خمینی علیہ الرحمہ، جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام، مندرجہ ذیل موضوعات پر " مقابلہ مقالہ نویسی " پروگرامز ترتیب دئے گئے ہیں اور تمام دوستداران امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران کو دعوت عام دیتے ہیں کہ شایان شاں طریقہ سے اس مہم میں شرکت کرکے، یادگاری کے طورپر نفیس انعامات دریافت کریں
خبر کا کوڈ: 81    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

مقبول خبریں