حکومت نے انتقام کا فیصلہ کیا اور روزنامہ ’’ اطلاعات ‘‘ میں 17 دی ماہ 1356 ھ ش (7/1/1978ء) کو عین اسی دن کہ جو ایران میں رضا شاہ کے ہاتھوں ’’ بے پردگی کے رواج کا دن ‘‘ کہا جاتا ہے، ایک فرضی شخص، رشیدی مطلق کی طرف سے ایک مقالہ ایران اور سرخ و سیاہ استعمار کے عنوان سے شائع کیا جاتا ہے جس میں انقلابی علماء اور امام خمینی کی کھل کر اہانت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 55 تاریخ اشاعت : 2018/01/10