16 October 2024

تہران میں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس کا آغاز

انچاسویں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس تہران کی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۲۶۱
تاریخ اشاعت: 23:30 - August 23, 2018

تہران میں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس کا آغازمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس بین الاقوامی کانفرنس میں ایران کے علاوہ جرمنی، فرانس، سوئڈن ، امریکہ، جنوبی کوریا، ہندوستان اور برازیل سمیت مختلف ملکوں کے ماہرین ریاضایات اور اساتذہ شریک ہیں۔

سالانہ ایرانی ریاضی کانفرنس میں ریاضی کے تمام شعبوں میں مختلف ملکوں کے ریاضی داں اپنے اپنے نظریات پیش کرتے ہیں۔

اس کانفرنس کے انعقاد کا ایک مقصد ریاضی سے متعلق نئے چیلنچوں کے بارے میں ریاضی دانوں کے درمیان تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرنا ہے۔تیئیس اگست سے شروع ہونے والی سالانہ ایران ریاضی کانفرنس چھبیس اگست تک جاری رہے گی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں