سائنس

02 February 2025
سائنس

دشمن کی ایران کی علمی اور سائنس ی ترقی اور پیشرفت کو نشانہ بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران علمی اور سائنس ی استقلال کی جانب بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ایران کی علمی اور سائنس ی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کے لئے ہمارے سائنس دانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3995    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

ایران کا سائنس ی مضامین کی پیش کش میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل

نائب ایرانی وزیر ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو حالیہ برسوں میں سائنس ی اور تحقیقی مضامین پیش کرنے میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3977    تاریخ اشاعت : 2020/12/10

تہران میں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس کا آغاز

انچاسویں بین الاقوامی ریاضی کانفرنس تہران کی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2261    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات اور ایٹمی سمجھوتہ عالمی معاہدوں پر ایران کے کاربند ہونے کے ترجمان ہیں- انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1763    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت

سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر سورنا ستاری نے کہا ہے کہ سائنس ی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1643    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

عالمی معیشت کو تیزی سے آگے بڑھانے پر تاکید

ہندوستان نے سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ کاروباری تحفظات کے تمام فارمیٹس کو مسترد کیا جانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1318    تاریخ اشاعت : 2018/04/26

مقبول خبریں