مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس امر کا اظہار انھوں نے اپنی سربراہی میں سرگرم النصرالائنس اور شیعہ رہنما مقتدی الصدرکی قیادت میں سائرون الائنس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں حکومت سازی کے ابتدائی مرحلے کو برا آغاز قرار دیا گیا، نیز وزارتوں کی تقسیم کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی موشگافیوں پر بھی اجلاس میں کڑی تنقید کی گئی۔
اس موقع پر حیدر العبادی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ پارلیمانی کمیٹیاں تشکیل دیتے وقت انہیں فرقہ وارانہ آلائشوں سے پاک رکھا جائے۔
پیغام کا اختتام/