مقاومت عراق:
مقاومت عراق کی رابطہ کونسل سے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ پر جنگ مسلط کی گئی تو امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5791 تاریخ اشاعت : 2024/07/01
پاکستانی آرمی چیف:
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراق ی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5764 تاریخ اشاعت : 2022/08/12
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں علاقائی اور عالمی حالات پر ٰگفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔
خبر کا کوڈ: 5745 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
جبار المعموری نے اجلاسِ ریاض کا جائزہ لینے کے لئے عراق ی پارلمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس 4 کروڑ عراق یوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5672 تاریخ اشاعت : 2022/07/16
ایرانی صدر:
اتوار کی سہ پہر عراق ی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں، بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5596 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
عراق ی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے عراق ی وزیر اعظم سے شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5562 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5558 تاریخ اشاعت : 2022/06/18
کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5438 تاریخ اشاعت : 2022/05/19

ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5381 تاریخ اشاعت : 2022/05/05
ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5381 تاریخ اشاعت : 2022/05/05
عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5348 تاریخ اشاعت : 2022/04/27
عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5348 تاریخ اشاعت : 2022/04/27
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 5304 تاریخ اشاعت : 2022/04/14

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5298 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5298 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041 تاریخ اشاعت : 2021/09/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041 تاریخ اشاعت : 2021/09/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق ی وزیر اعظم کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ ہونے کی خبر آج کی کانفرنس کی اچھی اور اہم خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5042 تاریخ اشاعت : 2021/09/13