16 October 2024
عراق

عراق ی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: سیدعلی سیستانی

عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3609    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3592    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

دہشت گردی کے خلاف جنگ مغرب کا سب سے بڑا جھوٹ، تہران کے خطیب جمعہ

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے
خبر کا کوڈ: 3467    تاریخ اشاعت : 2019/01/18

عراق اور ایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں، عراق ی صدر

عراق کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق وایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں نیز عرب اور خطے کے دیگر ملکوں میں انہیں کافی اثر و رسوخ حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463    تاریخ اشاعت : 2019/01/16

ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ اور عراق ی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3458    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

اسلامی ملکوں کو تباہ کرنا امریکہ کا اصل ایجنڈا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3455    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ایران و عراق کے اسٹریٹجک تعلقات

ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے عراق کے سابق وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران، عراق کے ساتھ قریبی اسٹریٹجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3444    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

پاکستان کا ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے دفاترقائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416    تاریخ اشاعت : 2019/01/10

مافیا عراق ی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں:حیدرالعبادی

عراق کے سابق وزیراعظم اورالنصرالائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے مافیا کی بھرمار ہے کہ جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3402    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

امریکہ کو عراق ترک کرنا ہو گا، الحشدالشعبی

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3380    تاریخ اشاعت : 2019/01/08

امریکی فوج کی موجودگی اقتدار اعلی کے منافی، عراق ی پارلیمانی گروپ

عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3357    تاریخ اشاعت : 2019/01/06

عراق ، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3347    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

شامی صدر کے نام عراق ی وزیر اعظم کا پیغام

قومی سلامتی کے امور میں عراق ی وزیر اعظم کے مشیر فالح فیاض نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3303    تاریخ اشاعت : 2018/12/29

بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3290    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

شیخ عیسی قاسم کی نجف اشرف آمد

بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3285    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

عراق کی عوامی رضاکار فورس کا اعلان آمادگی

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3260    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3159    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

عراق اور شام کی سرحد پر داعش کی کارروائی ناکام

عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3142    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

عراق ی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عراق ی صدر برہم صالح سے ملاقات میں، دشمنوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3063    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

ایران اور عراق کے تعلقات کو فروغ دینے پر دونوں ملکوں کے صدور کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

مقبول خبریں