عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل

شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4303
تاریخ اشاعت: 24 February 2021 - 15:28 - 14May 2642

عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخلمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا یہ فوجی کارواں غیرقانونی طریقے سے شام کے علاقے الرمیلان میں داخل ہوا جس کے بعد امریکی فوجی کانوائے شام کے علاقے الرمیلان میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے پہنچا۔

غاصب امریکی فوجی کرد جنگجؤوں کی مدد سے شام کے جزیرہ علاقے کے تیل کے کنؤوں پر قابض ہیں اور انھوں نے حالیہ مہینوں میں اس علاقے میں بھاری مقدار میں فوجی اور لیجسٹک ساز و سامان بھی منتقل کئے ہیں ۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً