16 October 2024
عراق

عراق ی صدر کا تہران میں پرتپاک خیر مقدم

عراق کے صدر برھم صالح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہفتے کو تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر پر تپاک استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3056    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پوری دنیا عزادار

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3044    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

عراق اور شام کی سرحدوں پر امن بحال

عراق میں سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2941    تاریخ اشاعت : 2018/11/02

کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2929    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت

عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
خبر کا کوڈ: 2922    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2919    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر

سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق ، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2916    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

سعودی اور اسرائیلی جارحیت کی وجہ امریکی حمایت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2912    تاریخ اشاعت : 2018/10/29

اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2908    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

ایران کے راستے غیر ملکی بالخصوص پاکستانی زائرین کی عراق روانگی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے عراق سے متصل ایران کی شلمچہ سرحد پر کہا ہے کہ اربعین کا آفاقی پیغام عالمی استکباری کے خلاف مسلمانوں اور غیر مسلموں کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

اربعین ملین مارچ ایران اور عراق کے تعلقات میں استحکام کامظہر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے عراق کے نئے وزیرخارجہ محمد علی الحکیم سے پہلی ٹیلی فونی گفتگو میں اربعین حسینی کے ملین مارچ اور تہران و بغداد کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع پر بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2880    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

زائرین سید الشہدا کا کربلائے معلی کی جانب امڈتا ہوا سیلاب

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا سے زائرین اربعین کی کربلا کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکی، آذربائیجان، افغانستان اور پاکستان سے اربعین حسینی اور نجف کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے زائرین زمینی راستے سے ایران ہو کر عراق جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2866    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید

عراق کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے عظیم الشان مارچ کی مکمل سیکورٹی کو یقینی بنایا جائےگا اس درمیان ایران اور عراق کی سرحدوں کی جانب اربعین حسینی کے مارچ میں شرکت کے زائرین کے قافلوں کی روانگی کے ساتھ ہی زائرین کی خدمت کے لئے جگہ جگہ موکب اور کیمپ بھی لگا دئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2823    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران،پاکستان اور عراق کی کمیٹی کا قیام ضروری

مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ زائرین کے مسائل کے حل کیلئے ایران،پاکستان اور عراق کی مشترکہ رابطہ کمیٹی کا قیام ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2808    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

اربعین حسینی (ع) ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2767    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

تفتان کے پاکستانی علاقے میں زائرین کرام کی نا گفتہ بہ صورت حال

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

امریکہ سے مسلط کردہ جنگ کی دستاویزات کا مطالبہ: ایران

ایرانی لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کی کمیٹی کے کمانڈرنے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ امریکہ ایران پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کی دستاویزات کو شہداء کے جسد خاکی کو ڈھونڈنے کے لئے ایران کے سپرد کرے.
خبر کا کوڈ: 2755    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

اربعین ملین مارچ شروع 64 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64 ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2753    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی

امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2690    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

مقبول خبریں