عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3347 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
قومی سلامتی کے امور میں عراق ی وزیر اعظم کے مشیر فالح فیاض نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3303 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3290 تاریخ اشاعت : 2018/12/27
بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3285 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3260 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3159 تاریخ اشاعت : 2018/12/07

عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3142 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عراق ی صدر برہم صالح سے ملاقات میں، دشمنوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3063 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

عراق کے صدر برھم صالح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہفتے کو تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر پر تپاک استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3056 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3044 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

عراق میں سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2941 تاریخ اشاعت : 2018/11/02