عراق - صفحہ 13

02 February 2025
عراق

عراق سے غیرملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2391    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون

ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2389    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچ

ایران کے وزیر داخلہ عراق کے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2386    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچ

ایران کے وزیر داخلہ عراق کے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2386    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

عراق کے پارلیمانی دھڑوں پر امریکی دباؤ میں اضافہ

عراق میں الفتح الائنس کے ترجمان احمد الاسدی نے کہا ہے کہ امریکہ، عراق ی پارلیمنٹ میں اکثریت کا عمل متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2381    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

عراق میں اغیار کی مداخلت پر سخت ردعمل

عراق کی وزارت خارجہ نے ملک میں حکومت سازی کے عمل میں غیر ملکی مداخلتوں کے بند ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2369    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

عراق میں اغیار کی مداخلت پر سخت ردعمل

عراق کی وزارت خارجہ نے ملک میں حکومت سازی کے عمل میں غیر ملکی مداخلتوں کے بند ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2369    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

ایران اور عراق کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ پر تاکید

عراق کے وزیر دفاع اور سینیئر ایرانی فوجی کمانڈر نے تہران اور بغداد کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2366    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر عراق کی تاکید

عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

عراق میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکت

عراق کے صوبہ نینوا میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2257    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

عراق میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ایک امریکی فوجی ہلاک

بین الاقوامی اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2236    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایران

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر عراق ی صدر کی تاکید

عراق کے صدر نے ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2178    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج

عراق میں الیکشن کمیشن نے جمعے کی صبح گزشتہ مئی میں ہوئے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات جاری کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 2168    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

ایران، عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر

عراق نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2154    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

یورپ میں داعش کی دہشت گردی کا خطرہ

جرمنی نے یورپ میں داعش کے داخلے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2121    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

شام کا جنوبی شہر درعا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

شام کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ درعا کے صدر مقام درعا سٹی کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے - دوسری جانب شام کے سرحدی شہر البو کمال میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد مارے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1834    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

مقبول خبریں