عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایران

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198
تاریخ اشاعت: 13 August 2018 - 08:01 - 04November 2639

عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایرانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔ عراقی وزیر اعظم اس دورے میں ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً