عراق - صفحہ 14

عراق

شام کا جنوبی شہر درعا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

شام کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ درعا کے صدر مقام درعا سٹی کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے - دوسری جانب شام کے سرحدی شہر البو کمال میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد مارے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1834   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

بغداد الرمادی شاہراہ 4 سال بعدکلئیر

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1819   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

حزب اللہ عراق: امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں

حزب اللہ عراق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ کیخلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1736   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

عراق میں ایک درجن خطرناک تکفیری دہشت گردوں کو پھانسی

عراقی عدالت عالیہ نے مختلف جرائم اور بے گناہ عراقیوں کے قتل عام میں ملوث 12 خطرناک دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر فوری عمل درآمد کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1723   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

امریکی دانشوروں کا ایران کے حق میں گواہی دینے کا اعلان

ایک طرف امریکی عدالت نے گیارہ ستمبر کے واقعے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی ثبوت کے بغیر ایرانی اثاثہ جات میں سے ایک بڑی رقم غصب کرنے کا حکم دیا ہے، تو دوسری جانب امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سیاسی فعالوں نے ایران کی وزارت خارجہ اور وزارت انصاف کے نام خط میں تہران کی بے گناہی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1496   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

خرمشھر کو اللہ نے آزاد کیا - ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1470   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکی غصے کی وجہ خطے میں اس کے منصوبوں کی شکست ہے: بروجردی

ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1457   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا

عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع دا‏عش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ

عراقی عوام آج پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1400   تاریخ اشاعت : 2018/05/12

داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق

عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1311   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

بغداد میں چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس

ایران کے وزیر دفاع کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1253   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

مقبول خبریں