خرمشھر کو اللہ نے آزاد کیا - ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1470
تاریخ اشاعت: 24 May 2018 - 17:09 - 15August 2639
تعداد بازدید : 13
ویڈیو کوڈ

ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔جسے چوبیس مئی سنہ ۱۹۸۲ میں ایرانی افواج نے آزاد کرایا۔یہ آزادی ایران کے لئے اس قدر اہمیت کی حامل تھی کہ اسے ایران کی عزت و قوت کی علامت سمجھا جانے لگا تھا۔یہی وجہ ہے کہ خرم شہر کی آزادی کے بعد مسئلہ کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر امام خمینی (رہ) نے فرمایا تھا :خرمشہر کو خدا نے آزاد کرایا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً