جنگ

جنگ

دشمن کی ہر قسم کی دھمکی کا ایسا فوری جواب دیا جائے گا جس کی کوئی جغرافیائی حد نہیں ہوگی، سپریم کمانڈر انچیف

حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرز سے ملاقات میں دشمنوں کا بھرپور طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے دانشمندانہ جنگی تیاری کو زیادہ سے زیادہ دفاعی ڈیٹرنس قائم کرنے کے تقاضوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہر سطح اور ہر نوعیت کی دھمکی کا ایسا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے، جس کی کوئی جغرافیائی حد نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 6384   تاریخ اشاعت : 2026/10/31

ایران کی جانب سے ہر مہم جوئی کا جواب نئے سرپرائزز اور پہلے سے زیادہ سخت ضرب کی صورت میں دیا جائے گا، بریگیڈیئر جنرل سنائی راد

سپریم کمانڈر کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر دوبارہ کوئی حماقت کی تو اس بار انہیں نئے سرپرائزز اور زیادہ دردناک جواب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ایران سابقہ مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 6373   تاریخ اشاعت : 2026/10/27

یمن کی وزارتِ دفاع کے اعلیٰ عہدیدار کا بیان: پاکستانی فوجیوں کے ساتھ سعودی مجرموں جیسا سلوک کریں گے

بریگیڈیئر جنرل عبدالسلام سفیان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج، پاکستان کی مجاہد اور مسلمان قوم اور اس کے سیاست دانوں کے درمیان فرق کرتی ہے، تاہم پاکستانی فوج کو یمن میں فوجی مداخلت سے متعلق سخت انتباہ دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6369   تاریخ اشاعت : 2026/10/26

آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مسلح افواج کی جرأت، ایران کی طاقت اور اقتدار کی علامت ہے، ریئر ایڈمرل ایرانی

ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے بحریہ کے تیسرے بحری علاقے «نبوت» کے دورے کے دوران آبنائے ہرمز اور بحیرۂ عمان کی حفاظت اور نگرانی میں مسلح افواج کے جانباز بحری اہلکاروں کے کردار کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 6367   تاریخ اشاعت : 2026/10/25

ایران کی منصفانہ پابندیوں نے یورپ کو آگ میں جھونک دیا، سنیپ بیک کا بدلہ لے لیا

ایران کی مسلح افواج کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش نے امریکہ اور یورپ کو بھی وہ دباؤ چکھا دیا ہے جو وہ آزاد ممالک کے خلاف ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے پیدا کرتے تھے۔ اب ایران کی جانب سے انصاف کے نفاذ کے نتیجے میں یورپ کی عوام غصے اور عدم اطمینان کی آگ میں جل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6354   تاریخ اشاعت : 2026/10/20

ایران کی منصفانہ پابندیوں نے یورپ کو آگ میں جھونک دیا، سنیپ بیک کا بدلہ لے لیا

ایران کی مسلح افواج کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش نے امریکہ اور یورپ کو بھی وہ دباؤ چکھا دیا ہے جو وہ آزاد ممالک کے خلاف ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے پیدا کرتے تھے۔ اب ایران کی جانب سے انصاف کے نفاذ کے نتیجے میں یورپ کی عوام غصے اور عدم اطمینان کی آگ میں جل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6354   تاریخ اشاعت : 2026/10/20

آئندہ جنگ میں ایران کا ردعمل ناقابلِ پیش گوئی ہوگا، حجۃ الاسلام طائب

بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب نے کہا ہے کہ ایران کے ممکنہ آئندہ جنگ میں جواب کی نوعیت اور دائرۂ کار کا ناقابلِ پیش گوئی ہونا، امریکہ کی براہِ راست فوجی کارروائی کے خلاف دفاعی ڈیٹرنس کے اہم عوامل میں شامل ہے۔ ان کے مطابق، امریکی انٹیلیجنس ادارے بھی ممکنہ مستقبل کی جنگ میں ایران کے ردعمل کی وسعت کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6347   تاریخ اشاعت : 2026/10/18

یہ ایرانی قوم ہے نو بموں کا باپ اور ان کی ماں ہے/ ہم ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل شیخ

فوج کے انتظامی امور کے معاون نے خطروں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح افواج کی تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم اپنے اتحاد اور استحکام کے ذریعے دشمن کی حد سے بڑھی ہوئی خواہشات کا جواب دے گی جبکہ فوج بھی جدید ترین ساز و سامان کے ساتھ انگلی ٹریگر پر رکھے، ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6341   تاریخ اشاعت : 2026/10/17

مغربی تہذیب آخری معرکے میں ذلت کے ساتھ Bay if Pigs کی جانب واپس لوٹ جائے گی، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایک پیغام میں گزشتہ صدیوں کے دوران ایران پر حملہ آوروں کی شکستوں کے تسلسل کی طرف اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6323   تاریخ اشاعت : 2026/10/12

ایرانی قوم نے دشمن کے محاسبات کو درہم برہم کر دیا/ آبنائے ہرمز میں ایرانی نظم و نسق حاکم ہے، فوج کے ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان جنرل محمد اکرمی نیا نے اسلامی نظام اور مسلح افواج کی حمایت میں عوام کی پُر جوش اور ولولہ انگیز شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے اپنی ثابت قدمی اور میدان میں موجودگی کے ذریعے دشمن کے محاسبات کو درہم برہم کر دیا اور اسے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 6294   تاریخ اشاعت : 2026/09/30

مضبوط ایران علم، ٹیکنالوجی اور انسانی سرمائے کی بنیاد پر تعمیر ہوتا ہے، جنرل ابن‌الرضا

ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے شہید چمران ٹاؤن کے ایک سکول میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی گھنٹی بجانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقبل کی تعمیر میں نوجوان نسل کے کردار پر تاکید کی اور کہا: ایران کا مستقبل انہی کلاس رومز سے شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6272   تاریخ اشاعت : 2026/09/23

مسلح افواج پوری ہوشیاری اور مکمل تیاری کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہیں، جنرل ابن الرضا

ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے سربراہ نے ایران کی آزادی، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مسلح افواج کی مکمل ہوشیاری اور تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا: دفاعِ مقدس کا ورثہ آج ملک کی خود کفیل اور مقامی سائنسی، تکنیکی اور دفاعی صلاحیتوں کی صورت میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6267   تاریخ اشاعت : 2026/09/22

مسلح افواج کی طاقت کے سامنے دشمن عاجز/ ہم نے امریکی جنگی بحری جہازوں کو شدید نقصان پہنچایا، جنرل حیدری

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ فتح کا مطلب یہ ہے کہ حملہ آور کو مقررہ وقت اور مقام پر اپنے اہداف حاصل کرنے سے روک دیا جائے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے دشمن کو اپنے پیشگی طے شدہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام بنا کر جنگ کے میدان میں یقینی فتح حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6253   تاریخ اشاعت : 2026/09/17

12 روزہ جنگ کے شہداء کے اہلِ خانہ کی دادخواہی پر پہلی عدالتی سماعت

تہران میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کے اہلِ خانہ کی دادخواہی سے متعلق پہلی عدالتی سماعت تہران کی بین الاقوامی عدالت کے شعبہ 55 میں جج مجید حسین زادہ کی سربراہی میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 6243   تاریخ اشاعت : 2026/09/13

پہل ہمارے ہاتھ میں ہے؛ دشمن کے معاشی دباؤ کا منصوبہ اور اس کی ادراکی جنگ ناکام ہوگی، میجر جنرل عبداللہی

مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ایرانی قوم کے تسلیم نہ ہونے کے عزم پر زور دیتے ہوئے امریکہ کی طاقت کے زوال کو یقینی قرار دیا اور کہا: دشمن اپنی اسٹریٹجک شکستوں کا ازالہ سافٹ وار، ادراکی جنگ اور معاشی دباؤ ڈالنے کے ذریعے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میدان میں بھی انہیں یقینی طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6223   تاریخ اشاعت : 2026/09/06

حالیہ جنگ نے امریکہ کی محاسباتی غلطی آشکار کر دی/ تہران کی عوامی پناہ گاہوں کی نشاندہی کی جائے اور انہیں ساز و سامان سے لیس کیا جائے، چمران

تہران کی اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا: ہمیں دشمن کی جنگی صف بندی کو درہم برہم کر کے پیشگی کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ یہ کارروائی ایک طرح کا دفاع اور ڈیٹرنس کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6220   تاریخ اشاعت : 2026/09/05

متعدد ممالک کی جانب سے ’’مضبوط ایران‘‘ کا تسلیم کیا جانا/ اقتصادی شعبے میں مثبت ترقی متوقع، جنرل احمدی مقدم

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں ممالک ’’مضبوط ایران‘‘ کو تسلیم کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات اور روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقتصادی اور دیگر شعبوں میں بھی مثبت ترقی سامنے آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6205   تاریخ اشاعت : 2026/09/01

متعدد ممالک کی جانب سے ’’مضبوط ایران‘‘ کا تسلیم کیا جانا/ اقتصادی شعبے میں مثبت ترقی متوقع، جنرل احمدی مقدم

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں ممالک ’’مضبوط ایران‘‘ کو تسلیم کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات اور روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقتصادی اور دیگر شعبوں میں بھی مثبت ترقی سامنے آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6205   تاریخ اشاعت : 2026/09/01

ایران کی محوریت کے مطابق عالمی طاقت کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے، بسیج کی بنیادی حکمتِ عملی مزاحمتی مراکز کو ایکٹیو بنانا ہونی چاہیے، حجت‌الاسلام طائب

بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہروں میں موجود محلّوں کے مسائل کی نشاندہی اور مزاحمتی مراکز کو ایکٹیو بنا کر ان مسائل کے حل کے لیے کوشش کرنا بسیج کی بنیادی حکمتِ عملی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 6188   تاریخ اشاعت : 2026/08/23

بسیج میں طاقت افزائی؛ ایمان سے معاشرے میں موثر ثابت ہونے تک

بسیج (رضاکار فورس) میں طاقت افزائی، ایمان کو صلاحیت حاصل کرنے اور معاشرے میں موثر ثابت ہونے میں تبدیل کرنے کا ایک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 6173   تاریخ اشاعت : 2026/08/18

ناظرین
احدث الاخبار