روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ میں امریکہ کو صفر کامیابی ملی جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں عام شہریوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5009 تاریخ اشاعت : 2021/09/02
امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 4776 تاریخ اشاعت : 2021/07/01
امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 4776 تاریخ اشاعت : 2021/07/01
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے خوف سے ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4774 تاریخ اشاعت : 2021/07/01
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے خوف سے ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4774 تاریخ اشاعت : 2021/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے اعلی مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4763 تاریخ اشاعت : 2021/06/29

پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 4752 تاریخ اشاعت : 2021/06/27
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 4752 تاریخ اشاعت : 2021/06/27
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان جنگ میں امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر رہ کر جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے کیسے جیت سکے گا؟۔
خبر کا کوڈ: 4736 تاریخ اشاعت : 2021/06/22

فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے 12 روزہ سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط کردہ 12 روزہ جنگ نے غاصب صہیونی حکومت کی بزدلی کو ثابت کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4714 تاریخ اشاعت : 2021/06/17

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4632 تاریخ اشاعت : 2021/05/25
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ الجوف اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4469 تاریخ اشاعت : 2021/04/14
یمنی فورسز اور قبائلی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔
خبر کا کوڈ: 4447 تاریخ اشاعت : 2021/04/10
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں یمنی فورسز پیشرفتہ میزائلوں کی رونمائی کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4397 تاریخ اشاعت : 2021/03/29
المیادین کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی صوبہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز صوبہ مآرب سے 8 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4372 تاریخ اشاعت : 2021/03/15
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " تاریخ ساز فرشتوں کے لشکر " کے عنوان سے منعقد قومی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4354 تاریخ اشاعت : 2021/03/09