اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق کا آغاز

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۳۲
تاریخ اشاعت: 18:09 - May 25, 2021

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق کا آغازمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی آرمی کی جانب سے الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق ' سپر آسمان 1400' منگل کے روز صوبے اصفہان میں شروع ہوگئی.

"سپر آسمان 1400' " مشق میں ، جو حالیہ برسوں میں فوج کی الیکٹرانک جنگ کے میدان میں سب سے عملی مشترکہ مشق ہے، ریپڈ ری ایکشن یونٹس اور زمینی، سمندری ، فضائی فوج کے الیکٹرانک جنگ (EW) سسٹم الیکٹرانک جنگ کے میدان میں اپنی کامیابیوں اور صلاحیتوں کو اس حساس اور تزویراتی میدان میں استعمال کرتے ہیں۔

اس مشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اکائیوں مختلف شعبوں میں دو طرفہ الیکٹرانک جنگ کی شکل میں سگنل کی معلومات کو تفویض مشنوں پر عمل کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں